تعین کرنے والے ⇚ تعین کرنے والے ایسے الفاظ ہیں جیسے کہ، میرا، یہ، کچھ، بیس، ہر ایک، کوئی، جو اسم سے پہلے استعمال ہوتے ہیں۔ تعین کرنے والوں میں درج ذیل عام اقسام شامل ہیں:
اسمائے اشارہ : یہ، وہ، وغیرہ۔
ضمير اضافی: میرا، تمہارا، اس کا، اس کا، وغیرہ۔
مقدار ظاہر کرنے والا: چند، کچھ، بہت سے، وغیرہ۔
اعداد: ایک، دو، تین، وغیرہ۔
حرف تعریف: ɘð/ɪð
حرف تنکیر: Ø ،ɘ، وغیرہ۔
ɘ ⇚ "اب" کی پہلی آواز کی طرح
∈⇚ ''عیب'' میں پہلی آواز کی طرح
Ø ⇚ کوئی حرف تنکیر یا حرف تعریف نہیں
میں نے ɘ/ایک بٹن [خاص واحد قابلِ شمار اسم کا تعارف] گوما دیا۔ Ɉɪ/وہ مجھے نہیں
ملے گا۔
مجھے ɘ [واحد قابلِ شمار اسم کا تعارف] بٹن چاہیے۔ کوئی پتہ ہے [wن] کہاں سے ملے گا؟
Ø بٹن [جمع قابلِ شمار اسم کا تعارف] سستے ہوتے ہیں لیکن ɘð جو [بٹن] میں نے گوما دیا مہنگا تھا۔
آپ کے پاس سم/کچھ بٹن ہوں گے؟ ["جی" کی توقع]
آپ کے پاس اینی/کوئی بٹن ہیں؟ ["نا" کی توقع]