سائٹ کی زبان
Urdu
English
PRESENT TENSE THIRD PERSON SINGULAR
سیکشن 1: گرامر کی وضاحت
انگریزی میں گرامر کی وضاحت
a
اردو میں گرامر کی وضاحت
a
سیکشن 2: سوالات
1. کھیلو!
مثبت حکم
مثبت بیان
مثبت سوال
خاص وقت پر کسی کارروائی یا حالت کو منسوخ کرنے والا جملہ
2. ہم کھیلتے ہیں۔
حکم
بیان
سوال
خاص وقت پر کسی کارروائی یا حالت کو منسوخ کرنے والا جملہ
3. کیا آپ لوگ کھیلتے ہیں؟
حکم
بیان
سوال
خاص وقت پر کسی کارروائی یا حالت کو منسوخ کرنے والا جملہ
4. یہ/وہ کرکٹ نہیں کھیلتا۔
حکم
بیان
سوال
خاص وقت پر کسی کارروائی یا حالت کو منسوخ کرنے والا جملہ
5. ہر شام علی کھیلتا ہے کرکٹ۔
بیان
بیان نہیں ہے
6. ہر شام علی کھیلتا ہےکرکٹ۔
فعل حال مطلق
فعل حال مطلق نہیں
7. علی
واحد غائب
واحد غائب نہیں
8. اردو فعل 'کھیلنا' کا کونسا حصہ کبھی تبدیل نہیں ہوتا؟
کھیل
کھیلنا
9. انگریزی قواعد کو فعل 'کھیلنا' پر لاگو کیا جائے تو کونسا جملہ درست ہو؟
ہر شام علی کھیلز کرکٹ۔
ہر شام علی کھیلتا ہے کرکٹ۔
10. ہر شام علی نہیں کھیلتا کرکٹ۔
منفی جملہ
بیان
11. ہر شام علی نہیں کھیلتا کرکٹ۔
فعل حال مطلق
فعل حال مطلق نہیں
12. علی
واحد غائب
واحد غائب نہیں
13. انگریزی قواعد کو فعل 'کھیلنا' پر لاگو کیا جائے تو کونسا جملہ درست ہو؟
ہر شام علی نہیں کھیلتا کرکٹ۔
ہر شام علی ڈز نہیں کھیل کرکٹ۔
14. کیا آپ لوگ کھیلتے ہیں؟
مثبت حکم
مثبت بیان
مثبت سوال
15. نا کھیلو!
منفی حکم
منفی بیان
منفی سوال
16. علی نہیں کھیلتا۔
منفی حکم
منفی بیان
منفی سوال
17. کیا تم نہیں کھیلتے؟
منفی حکم
منفی بیان
منفی سوال
18. ہر شام پارک میں کوئی کھیلتا ہے۔
مثبت حکم
مثبت بیان
منفی بیان
19. کوئی
واحد حاضر
واحد غائب
جمع غائب
20. انگریزی قواعد کو فعل 'کھیلنا' پر لاگو کیا جائے تو کونسا جملہ درست ہو؟
ہر شام پارک میں کوئی کھیلتا ہے۔
ہر شام پارک میں کوئی کھیلز۔
21. اردو فعل 'بچنا' کا کونسا حصہ کبھی تبدیل نہیں ہوتا؟
بچن
بچ
22. پاکستان
واحد غائب
واحد غائب نہیں۔
23. پاکستان بچتا ہے جنگ سے۔
مثبت بیان نہیں۔
مثبت بیان۔
24. انگریزی قواعد کو فعل'بچنا' پر لاگو کیا جائے تو کونسا جملہ درست ہو؟
پاکستان بچتا ہے جنگ سے۔
پاکستان بچیز جنگ سے۔
25. اردو فعل 'تراشنا' کا کونسا حصہ کبھی تبدیل نہیں ہوتا؟
تراش
تراشنا
26. مجسمہ ساز
واحد غائب نہیں
واحد غائب
27. مجسمہ ساز تراشتا ہے مختلف چیزیں۔
مثبت بیان۔
مثبت بیان نہیں۔
28. انگریزی قواعد کو فعل 'تراشنا' پر لاگو کیا جائے تو کونسا جملہ درست ہو؟
مجسمہ ساز تراشتا ہے مختلف چیزیں۔
مجسمہ ساز تراشیز مختلف چیزیں۔
29. ردو فعل 'جاگنا' کا کونسا حصہ کبھی نہیں تبدیل ہوتا؟
جاگنا
جاگ
30. کون
واحد غائب نہیں
واحد غائب
31. آپ میں سے کون کون جاگتا ہے صبح سات بجے؟
مثبت بیان نہیں
مثبت بیان
32. انگریزی قواعد کو فعل 'جاگنا' پر لاگو کیا جائے تو کونسا جملہ درست ہو؟
آپ میں سے کون کون جاگتا ہےصبح سات بجے؟
آپ میں سے کون کون جاگز صبح سات بجے؟
33. اردو فعل 'پکڑنا' کا کونسا حصہ کبھی نہیں تبدیل ہوتا؟
پکڑنا
پکڑ
34. برفانی چیتا
واحد غائب
واحد غائب نہیں
35. برفانی چیتا پکڑتا ہے بکرے کھانے کے لئے۔
مثبت بیان نہیں
مثبت بیان
36. انگریزی قواعد کو فعل 'پکڑنا' پر لاگو کیا جائے تو کونسا جملہ درست ہو؟
برفانی چیتا پکڑز بکرے کھانے کے لئے۔
برفانی چیتا پکڑتا ہے بکرے کھانے کے لئے۔
37. سارے جانوروں میں سے صرف انسان ہنستا ہے۔
مثبت بیان
مثبت حکم
منفی بیان
38. انسان
جمع غائب
واحد متکلم
واحد غائب
39. انگریزی قواعد کو فعل 'ہنسنا' پر لاگو کیا جائے تو کونسا جملہ درست ہو؟
سارے جانوروں میں سے صرف انسان ہنستا ہے۔
سارے جانوروں میں سے صرف انسان ہنسیز۔
40. اردو فعل 'چیخنا' کا کونسا حصہ کبھی تبدیل نہیں ہوتا؟
چیخنا
چیخ
41بےجان چیز نہیں چیختی۔ ۔
منفی حکم
مثبت بیان
منفی بیان
42. انگریزی قواعد کو فعل 'چیخنا' پر لاگو کیا جائے تو کونسا جملہ درست ہو؟
بےجان چیز نہیں چیختی۔
بےجان چیز ڈز نہیں چیخ۔
43. بےجان چیز نہیں چیختی؟
مثبت بیان
مثبت سوال
منفی سوال
44. انگریزی قواعد کو فعل 'چیخنا' پر لاگو کیا جائے تو کونسا جملہ درست ہو؟
بےجان چیز نہیں چیختی؟
بےجان چیز ڈز نہیں چیخ؟
سیکشن 3: سننے اور بولنے کی مشق
اپنا پروفائل بنائیں
صنف منتخب کریں۔
مرد
عورت
Duolingo میں سائن ان کرکے، آپ ہماری شرائط اور رازداری کی پالیسی سے اتفاق کرتے ہیں۔
پاسورڈ بھول گے
پنا Duolingo پروفائل ای میل درج کریں اور ہم پاس ورڈ دوبارہ ترتیب دینے کا لنک بھیجیں گے۔
ای میل
لنک بھیجیں۔
ابھی تک ممبر نہیں؟
اکاؤنٹ بنائیں
لاگ ان کریں
سائن اپ نہیں کیا؟
|
پاسورڈ بھول گے؟