سیکشن 1: گرامر کی وضاحت
انگریزی میں گرامر کی وضاحت
اردو میں گرامر کی وضاحت
سیکشن 2: سوالات
1. پاس ہونا [ملکیت]/to have
2. پاکستان کے پاس چار سو برفانی چیتے ہیں۔
3. پاکستان کے پاس چار سو برفانی چیتے ہیں۔
4. پاکستان کے پاس چار سو برفانی چیتے ہیں۔
5. اس وقت پاکستان کے پاس چار سو برفانی چیتے ہیں۔
6. اس وقت پاکستان کے پاس چار سو برفانی چیتے ہیں۔
7. حالت بیان کرنے والا اسم انگریزی میں کبھی حال جاری میں استعمال نہیں ہوتا۔
8. برفانی چیتوں کا پاس ہونا
9. برفانی چیتوں کا پاس ہونا
10. دیکھنا/to look
11. برفانی چیتا ہماری طرف دیکھ رہا ہے۔
12. برفانی چیتا ہماری طرف دیکھ رہا ہے۔
13. برفانی چیتا ہماری طرف دیکھ رہا ہے۔
14. برفانی چیتا ہماری طرف دیکھ رہا ہے۔ آہستہ سے آگے بڑھ رہا ہے۔
15. برفانی چیتا ہماری طرف دیکھ رہا ہے۔ آہستہ سے آگے بڑھ رہا ہے۔
16. جب بھی ہم اس کے پاس سے گزرتے ہیں، برفانی چیتا ہماری طرف دیکھتا ہے۔
17. جب بھی ہم اس کے پاس سے گزرتے ہیں، برفانی چیتا ہماری طرف دیکھتا ہے۔
18. عمل بیان کرنے والا فعل حال میں ہمیشہ حال جاری میں استعمال ہوتا ہے، سواۓ موجودہ حالات اور تبصرہ کے لئے۔
19. سماء ٹی وی کہ رہا ہے کہ برفانی چیتا زو سے بھاگ گیا ہے۔
سیکشن 3: سننے اور بولنے کی مشق