سائٹ کی زبان
Urdu
English
present tense
سیکشن 1: گرامر کی وضاحت
انگریزی میں گرامر کی وضاحت
s
اردو میں گرامر کی وضاحت
s
سیکشن 2: سوالات
1. اردو میں: سماء ٹی وی کہ رہا ہے کہ چیتا زو سے بھاگ گیا ہے۔ یہ بات سماء ٹی وی نے کس زمانے میں کہی؟
ماضی
حال
مستقبل
2. کہ رہا ہے
فعل حال مطلق
فعل حال جاری
3. انگریزی میں: سماء ٹی وی کہتا ہے کہ برفانی چیتا زو سے بھاگ گیا ہے۔
فعل حال مطلق [says]
فعل حال جاری [is saying]
4.اردو میں: شیکسپیئر نے کہا ہے کہ دنیا ایک سٹیج ہے۔ یہ بات شیکسپیئر نے کس زمانے میں کہی؟
ماضی
حال
مستقبل
5. کہا ہے
فعل حال مطلق
فعل ماضی مطلق
6. انگریزی میں: شیکسپیئر کہتا ہے . . .
فعل حال مطلق [says]
فعل ماضی مطلق [said]
7. اردو میں سرخی: کتے نے گھر سے بم دریافت کرلیا
ماضی
حال
مستقبل
8. دریافت کرلیا
فعل حال مطلق
فعل ماضی مطلق
9. انگریزی میں سرخی: کتا گھر سے بم دریافت کرتا ہے
فعل حال مطلق [finds]
فعل ماضی مطلق [found]
10. اردو میں لطیفہ: ایک بوڑھی عورت اپنے ڈاکٹر کے پاس گئی۔
فعل حال مطلق
فعل ماضی مطلق
11. انگریزی میں لطیفہ: ایک بوڑھی عورت اپنے ڈاکٹر کے پاس جاتی ہے۔
فعل ماضی مطلق [went]
فعل حال مطلق [goes]
12. اردو میں کہانی: میں کلاس میں تھا، میں نے چھنک ماری . . .
فعل حال مطلق
فعل ماضی مطلق
13. انگریزی میں کہانی: میں کلاس میں ہوں، میں چھنک مارتا ہوں . . .
فعل حال مطلق [am, sneeze]
فعل ماضی مطلق [was, sneezed]
14. یقین کرنا، اِتفاق کرنا، اختلاف کرنا، انکار کرنا، جاننا، سمجھنا، پہچاننا، یاد ہونا، یقین آنا، بھولنا، اندازہ لگانا
سوچ
جذبات
15. یقین کرنا، اِتفاق کرنا، اختلاف کرنا، انکار کرنا، جاننا، سمجھنا، پہچاننا، یاد ہونا، یقین آنا، بھولنا، اندازہ لگانا
عمل
حالت
16. علی کو یقین نہیں آ رہا۔
ماضی
حال
مستقبل
17. اردو میں: علی کو یقین نہیں آ رہا۔
فعل حال جاری
فعل حال مطلق
18. انگریزی میں: علی کو یقین نہیں آتا۔
فعل حال مطلق
فعل حال جاری
19. مجھے تمہاری سمجھ آ رہی ہے۔
ماضی
حال
مستقبل
20. اردو میں: مجھے تمہاری سمجھ آ رہی ہے۔
فعل حال مطلق
فعل حال جاری
21. انگریزی میں: مجھے تمہاری سمجھ آتی ہے۔
فعل حال مطلق
فعل حال جاری
22. میں آپ سے اِتفاق کر رہا ہوں۔
ماضی
حال
مستقبل
23. اردو میں: میں آپ سے اِتفاق کر رہا ہوں۔
فعل حال مطلق
فعل حال جاری
24. انگریزی میں: میں آپ سے اِتفاق کر رہا ہوں۔
فعل حال مطلق
فعل حال جاری
25. قدر کرنا، شک کرنا، ترجیح دینا، خواہش رکھنا، توقع کرنا، ناپسند کرنا، نفرت کرنا، پسند کرنا، ضرورت ہونا، محسوس کرنا، امید کرنا، اصرار کرنا، ترجیح دینا
سوچ
جذبات
26. قدر کرنا، شک کرنا، ترجیح دینا، خواہش رکھنا، توقع کرنا، ناپسند کرنا، نفرت کرنا، پسند کرنا، ضرورت ہونا، محسوس کرنا، امید کرنا، اصرار کرنا، ترجیح دینا
عمل
حالت
27. تم مجھ پر شک کر رہے ہو؟
ماضی
حال
مستقبل
28. اردو میں: تم مجھ پر شک کر رہے ہو؟
فعل حال مطلق
فعل حال جاری
29. انگریزی میں: تم مجھ پر شک کرتے ہو؟
فعل حال جاری
فعل حال مطلق
30. کیا آپ جانے کو ترجیح دے رہے ہیں؟
ماضی
حال
مستقبل
31. اردو میں: کیا آپ جانے کو ترجیح دے رہے ہیں؟
فعل حال مطلق
فعل حال جاری
سیکشن 3: سننے اور بولنے کی مشق
اپنا پروفائل بنائیں
صنف منتخب کریں۔
مرد
عورت
Duolingo میں سائن ان کرکے، آپ ہماری شرائط اور رازداری کی پالیسی سے اتفاق کرتے ہیں۔
پاسورڈ بھول گے
پنا Duolingo پروفائل ای میل درج کریں اور ہم پاس ورڈ دوبارہ ترتیب دینے کا لنک بھیجیں گے۔
ای میل
لنک بھیجیں۔
ابھی تک ممبر نہیں؟
اکاؤنٹ بنائیں
لاگ ان کریں
سائن اپ نہیں کیا؟
|
پاسورڈ بھول گے؟