سیکشن 1: گرامر کی وضاحت
انگریزی میں گرامر کی وضاحت
اردو میں گرامر کی وضاحت
سیکشن 2: سوالات
علی پاکستان میں اسکول گیا۔
آج صبح 7.15 بجے بجلی چلی گئی۔
اگر میں آپ کی جگہ ہوتا، تو خیال رکھتا کہ میں کیا کہنے جا رہا ہوں۔
اگر میں آپ ہوتا، تو میں زیادہ کوشش کرتا۔
میرا دل کرتا ہے کہ میں بہتر محسوس کر رہا ہوتا۔
ایسا نہیں ہے جیسے علی کوئی مجرم ہے۔
تصور کرو کہ ہم اپنی نوکریاں چھوڑیں۔
اگر میں آپ کی جگہ ہوتا، تو میں علی کو بتاتا کہ اِسے/اُسے کیا کرنا چاہیے۔
کیا تم مجھے ایک منٹ دے سکتی ہو؟
کیا آپ مجھے ایک منٹ دے سکتے ہیں؟
تم جانے کے لیے تیار ہو؟
آپ جانے کے لئے تیار ہیں؟
سیکشن 3: سننے اور بولنے کی مشق